قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ
عنوان: قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ)
زبان: اردو


مختصر بیان: اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی  سورہ  یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فانٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی  ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں
قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ).zipقرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ)
6 MB
قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ).zipمواد کو ڈاون لوڈ کریں: قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ).zip


اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی  سورہ  یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فانٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی  ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں
- سورتوں كی فہرست
سورتوں كی فہرست كے ٹیب میں ایك سو چودہ سورتیں ہیں ہر سورہ  كی نوڈ كے اندر اپنی آیتیں ہیں مثلا سورہ فاتحہ میں سات آیتیں ہیں اور سورہ بقرہ  میں دوسوچھیاسی آیتیں ہیں- آپ كسی بھی سورہ كے نام پر كلك كر كے پوری سورہ پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی آیت نمبر پر كلك كركے اس آیت كو پڑھ سكتے ہیں-
- پاروں كی فہرست
 پاروں كی فہرست كے ٹیب میں تیس پارے ہیں ہر پارے كی نوڈ كے اندر اپنی سورتیں ہیں مثلا پارہ ١٠ میں دو سورتیں ہیں سورہ انفال اور سورہ توبہ- آپ كسی بھی پارہ كے نام پر كلك كر كے پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی سورہ پر كلك كركے اس سورہ كو پڑھ سكتے ہیں-
- ویوموڈ
قرآن مجید كو پڑھنے كے تین طریقے ہیں-
 ١- سورہ موڈ- اس موڈ میں آپ پوری سورہ كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلی پچھلی سورہ  پر نیكسٹ-پریوس سورہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٢- پارہ موڈ- اس موڈ میں آپ پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلے پچھلے پارے پر نیكسٹ-پریوس پارہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٣- فكسڈ آیت موڈ- اس موڈ میں جتنی آیتیں آپكو ایك صفحہ پردیكھنی ہیں اسكی تعداد كا اندراج كریں اور اگلے پچھلے صفحہ پر نیكسٹ-پریوس پیج بٹن سے جاسكتے ہیں-
- سورہ كی خصوصیات
جب آپ كسی سورہ كو منتخب كرتے ہیں تو نیچے اسٹیٹس بار میں آپكو اس سورہ كی تفصیلات ظاہر ہوں گی- سورہ كا نمبر، سورہ كا نام، سورہ كی ٹوٹل آیتیں، ترتیب نزولی، جگہ نزول،پارہ نمبر جن میںوہ سورہ ہے-
- پارہ كی خصوصیات
جب آپ كسی پارہ كو منتخب كرتے ہیں تو نیچے اسٹیٹس بار میں آپكو اس پارے كی تفصیلات ظاہر ہوں گی- پارہ كا نمبر، پارہ كا نام، پارہ كی ٹوٹل آیتیں-
- عربی ٹیكسٹ
لِسٹ سےآپ سادہ عربی ٹیكسٹ اور عثمانی عربی ٹیكسٹ منتخب كرسكتے ہیں-
- سجدہ
 نیكسٹ- پریوس سجدہ بٹن كی مدد سے آپ براہ راست كسی بھی سجدے والی آیت پر جاسكتے ہیں-  
- فونٹ سیلیكشن 
آپ عربی،اردو اور انگریزی زبان اور سورہ/پارہ فہرست كے فونٹ كو تبدیل كرسكتے ہیں اور ڈیفالٹ فانٹ كو ریسٹور بھی كرسكتے ہیں- برائوز بٹن  كو كلك كریں تو فانٹ كی لسٹ آجائے گی جس میں مختلف سائز اور اسٹائل ہوں گے- فانٹ كو سیلكٹ كریں اور اوكے بٹن پریس كریں- ویور میں سیلیكٹ كیئے ہوئے فانٹ كا ٹیكسٹ ظاہر ہوگا-        
- بك مارك
بك مارك كی مدد سےآپ قرآن مجید كی كسی بھی آیت كو محفوظ كرسكتے ہیں اور اسكو بعد میں پڑھ سكتے ہیں-
بك مارك كو ایڈ كرنے كیلئے سورہ اور آیت كو منتخب كریں اور ایڈ بك مارك كا بٹن پریس كریں-
بك مارك كو ڈیلیٹ كرنے كیلئے لسٹ میں سے آیت كو منتخب كریں اور ڈیلیٹ بك مارك كا بٹن پریس كریں-
بك مارك كو دیكھنے كیلئے لسٹ میں سے آیت  كو منتخب كریں اور اوكے كا بٹن پریس كریں-
- كاپی ٹیكسٹ
اس سافٹ وئر كے ذریعے آپ عربی، اردو اور انگریزی ٹیكسٹ كو كسی دوسری جگہ كاپی كرسكتے ہیں-ویور میں ٹیكسٹ كو منتخب كریں اور كنٹرول+سی پریس كریں اور پھر كسی دوسرے ڈاكومنٹ میں پیسٹ كردیں-
- سرچ
آپ قرآن مجید كے اردو اور انگریزی  ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں- سرچ ٹیب میں لینگوئیج كو سلیكٹ كریں اور كوئی لفظ ٹائپ كریں اور سرچ بٹن كو پریس كریں، آپكو  تلاش كی ہوئی آیتیں ظاہر ہوں گی جس میں تلاش كیا ہوا لفظ پیلے رنگ میں نمایاں ہوگا،آیت كے آخر میں نیلے رنگ میں بریكٹ میں سورہ اور آیت ہوگی مثلا ﴿١٠-٤﴾ جسكو كلك كرنے سے وہ آیت ویور میں نیلے رنگ میں اوپن ہوجائے گی-
اردو ٹائپنگ كیلئے كی بورڈ كا بٹن پریس كریں،آن اسكرین كی بورڈ اوپن ہوگا، لینگوئیج بار سے اردو سیلیكٹ كریں-
- لینگوئیج سیلیكشن
آپ قرآن مجید كو عربی، اردو اور  انگریزی زبان كے مختلف كمبینیشن میں پڑھ سكتے ہیں:
* عربی
* اردو
* انگریزی
* عربی +  انگریزی  
* عربی+ اردو
*عربی+ اردو +انگریزی



عيدين كے مسائل

عنوان: عيدين كے مسائل
زبان: اردو
اضافہ کی تاریخ: Sep 08,2009
قلم کار : أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : http://www.quransunnah.com

مختصر بیان: زیر نظر مقالہ میں کتاب اور صحیح احادیث کی روشنی میں عیدین کے احکام ومسائل اختصارکے ساتھ بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید مضمون ہے ضروراستفادہ اٹھائیں

1.
عيدين كے مسائل.pdfعيدين كے مسائل
240.1 KB
عيدين كے مسائل.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: عيدين كے مسائل.pdf

    آڈیو خطبہ عیدین ( اردو )

کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟
عنوان: کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟
زبان: اردو
اضافہ کی تاریخ: Jun 16,2009
نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے-عصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں- زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہے-حضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے- کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے

.
کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟.pdfکیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟
1.5 MB
کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟.pdf: کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟.pdf

رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا


    عنوان: رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا
    زبان: اردو
    مفتی : محمد صالح المنجد
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
    مختصر بیان: شيخ محمد صالح المنجد حفظه الله سے پوچھا گیا کہ :میں روزہ نہیں رکھتا توکیا روزے قیامت مجھے عذاب ہوگأ؟ اس فتوی میں بغیرکسی شرعی عذرکے رمضان کا روزہ نہ رکھنے والوں کیلئے تنبیہ ہے.
1.
رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.pdfرمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی ...
104.4 KB
رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.pdf
2.
رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.docرمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی ...
280 KB
رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.docمواد کو ڈاون لوڈ کریں: رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.doc





 Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen collection - Maulana Makki is the imam of one of the masjid's in Mecca. He is a very knowlegeable scholar whos talks inspire many. He is also known as Sheikh Makki Al Hijazi.

Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 1 A 
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 1 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 2 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 2 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 3 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 3 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 4 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 4 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 5 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 5 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 6 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 6 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 7 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 7 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 8 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 8 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 9 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 9 B
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 10 A
Maulana Makki Al-Hijazi - Khulafay-a-Rashaydeen - Part 10 B




رمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل
    عنوان: رمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل زبان: اردو مفتی : گروہ علماء نظر ثانی کرنے والا : عطاء الرحمن ضياء الله اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض مختصر بیان: اس کتابچہ میں ماہ رمضان کے تعلق سے خواتین کے مخصوص مسائل پر مشتمل سعودی عرب کی فتوی کمیٹی اور دیگر سینیر اسکالرز کے چیدہ فتاوے پیش کیے گئے ہیں
    1.
    رمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل.pdfرمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل
    376 KB
    رمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: رمضان سے متعلق عورتوں کےچند اہم مسائل.pdf

على رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت کرنے سے سترحج کا ثواب ہونےکی خرافات
    عنوان: على رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت کرنے سے سترحج کا ثواب ہونےکی خرافات 
    زبان: اردو 
    اضافہ کی تاریخ 
    : Jun 16,2009 
    مفتی : محمد صالح المنجد نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ مختصر بیان: كيا على اور حسين اور عباس وغيرہ رضى اللہ تعالى عنہم كى قبروں كى زيارت كرنا بيت اللہ كا ستر بار حج كرنے كے برابر ہے ؟ اور كيا رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا يہ فرمان ہے كہ: " جس نے ميرى وفات كے بعد ميرے اہل بيت كى زيارت كى تو اس كے ليے ستر حج كا ثواب لكھا جاتا ہے " برائے مہربانى اس كے متعلق معلومات فراہم كريں اللہ تعالى آپ كو جزائے خير فرمائے ؟
    1.
    على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.pdfعلى رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر ...
    117.9 KB
    على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.pdf
    2.
    على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.docعلى رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر ...
    941.5 KB
    على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.docمواد کو ڈاون لوڈ کریں: على رضى اللہ تعالى عنہ كى قبر كى زيارت كرنے سے ستر حج كا ثواب ہونے كى خرافت.doc

;;