على رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت کرنے سے سترحج کا ثواب ہونےکی خرافات
- عنوان: على رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت کرنے سے سترحج کا ثواب ہونےکی خرافات
- زبان: اردو
- اضافہ کی تاریخ
- : Jun 16,2009
- مفتی : محمد صالح المنجد نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ مختصر بیان: كيا على اور حسين اور عباس وغيرہ رضى اللہ تعالى عنہم كى قبروں كى زيارت كرنا بيت اللہ كا ستر بار حج كرنے كے برابر ہے ؟ اور كيا رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا يہ فرمان ہے كہ: " جس نے ميرى وفات كے بعد ميرے اہل بيت كى زيارت كى تو اس كے ليے ستر حج كا ثواب لكھا جاتا ہے " برائے مہربانى اس كے متعلق معلومات فراہم كريں اللہ تعالى آپ كو جزائے خير فرمائے ؟
Labels: Islamic Ebooks
0 Comments:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)